فوٹو: فائل

فیڈرل سروس ٹربیونل نے لاہور پولیس چیف غلام محمود ڈوگر کی معطلی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا۔

چیئرمین فیڈرل سروس ٹربیونل نے غلام محمود ڈوگر کے حق میں دیا گیا حکم امتناع معطل کردیا۔

فیڈرل سروس ٹربیونل نے وفاقی حکومت کی لارجر بینچ بنانے کی استدعا منظور کرلی۔

فیڈرل سروس ٹربیونل کا لارجر بینچ مزید سماعت 5 دسمبر کو کرے گا۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *