[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 6 ماہ قبل ہی پیشگوئی کردی تھی کہ تبدیلی سرکار ہماری قرض واپسی کی صلاحیت نیست ونابود کردے گی۔

پی ٹی آئی چیئرمین نے ٹوئٹ کرتے ہوئے ملکی معیشت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 6 ماہ پہلے ہی بتا دیا تھا کہ تبدیلی سرکار ہماری معیشت کو تباہی کے گڑھے میں اتار دے گی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان پر کم و بیش 3 دہائیوں تک راج کرنے والےدومجرم خاندان معیشت کی تعمیرمیں کبھی سنجیدہ تھے نہ ہی ان میں اس کی صلاحیت تھی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *