[ad_1]
ستارہ امتیاز اور پرائیڈ آف پرفارمنس حاصل کرنے والے پروفیسر ڈاکٹر ایوب صابر انتقال کرگئے، ان کی عمر 82 سال تھی۔
پروفیسر ایوب صابر نے علامہ اقبال پر 20 سے زائد کتابیں لکھیں، انہیں 2006 میں علامہ اقبال ایوارڈ بھی ملا۔
ان کی نماز جنازہ کل سہ پہر تین بجے ادا کی جائے گی۔
[ad_2]