[ad_1]
وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ تاریخ بتا دیں کب مقدمہ دائر کریں گے؟ اعلان کو ایک دن گزر چکا۔
ان کا کہنا تھا کہ گھڑی چوری نے پکڑے جانے پر عدالت جانے کا اعلان کیا تھا کیا عدالت جانے پر قانونی مشاورت مکمل ہوگئی ہے؟
وفاقی وزیر نے کہا کہ آج کے خطاب میں انتظار تھا کہ عدالت جانے کی تاریخ کا اعلان کریں گے جو نہیں ہوا۔
[ad_2]