[ad_1]

کراچی: کورنگی میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی میں مرتضیٰ چورنگی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کی شناخت گل بیگ اور محمد شریف کے نام سے ہوئی۔

پولیس نے بتایا کہ فائرنگ موٹرسائیکل سوار دو افراد نے کی، ابتدائی تحقیقات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی لگتا ہے۔

پولیس نے مزید کہا کہ مقتولین کا تعلق لاڑکانہ سے ہے، فائرنگ کے مقام سے 30 بور کا خول ملا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *