[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج ارشد شریف کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کریں گے۔

عمران خان ایوانِ وزیر اعلیٰ میں سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کریں گے۔

عمران خان کی جانب سے  لانگ مارچ کے لیے مختلف کیمپوں کا دورہ کیے جانے کا بھی امکان ہے۔

واضح رہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف کی نماز جنازہ اور تدفین آج اسلام آباد میں کی جائے گی۔

گزشتہ روز ارشد شریف کی میت کو کینیا سے پاکستان لایا گیا جس کے بعد پمز اسپتال اسلام آباد میں ان کا پوسٹ مارٹم کیا گیا تھا۔

دوسری جانب عمران خان نے کل، بروز جمعہ 11 بجے لبرٹی چوک سے لانگ مارچ کی کال دے رکھی ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *