[ad_1]

بشکریہ ٹوئٹر
بشکریہ ٹوئٹر

امریکی محکمہ خارجہ کے کونسلر ڈیریک شولے نے پاکستانی سفیر مسعود خان سے ملاقات کی ہے۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ہوئی ملاقات میں دوطرفہ دیرینہ تعلقات پر بات چیت ہوئی۔

اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک امریکا تعلقات مزید بہتر کرنے کیلئے بہت سے شعبوں میں تعاون بڑھایا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاک امریکا تعاون عوام اور خطے کے لیے مفید ہے، دونوں ممالک صحت، زراعت، تعلیم اور توانائی کے شعبوں میں تعلقات مزید بہتر کریں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *