[ad_1]

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 90 پیسے سستا ہونے کے بعد 217 روپے کا ہو گیا ہے۔

انٹر بینک میں 22 ستمبر سے اب تک ڈالر 22 روپے 71 پیسے سستا ہو چکا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 147 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 42359 پر آ گیا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *