[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان ریلویز نے سیلاب کے باعث بند ٹرینوں کے ٹکٹ کی بکنگ پر پابندی 20 اکتوبر تک بڑھا دی۔ ‏

ٹرین ڈرائیورز اور عملے نے سندھ کے ٹریک کو سیلابی پانی کے باعث ناقابل استعمال قرار دے دیا۔

ریلوے عملے نے ڈی ایس سکھر کو رپورٹ میں خدشے کا اظہار کیا ہے کہ ‏ٹریک پر پانی موجود ہے تکنیکی خرابی کی صورت میں حادثہ ہوسکتا ہے۔

محکمہ ریلوے نے واضح کیا ہے کہ خیبر میل، رحمان بابا ایکسپریس کی بکنگ معمول کے مطابق جاری رہے گی جبکہ 5 اکتوبر سے بحال ہونے والی ٹرینوں کی بکنگ بھی جاری رہے گی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *