[ad_1]

سی ویو کے قریب سے ایس ایچ او کی اہلیہ کی لاش برآمد

کراچی میں سی ویو کے قریب سمندر سے خاتون کی لاش ملی ہے۔

پولیس کے مطابق خاتون ایس ایچ او ڈیفنس ذوالفقار احمد کی اہلیہ تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ صبح سویرے خاتون لاپتا ہوئی تھی، واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کر رہے ہیں۔

ایس ایچ او ڈیفنس ذوالفقار کا کہنا ہے کہ ان کی بیگم کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *