[ad_1]
کراچی کے علاقے تیسر ٹاؤن کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلے کے دوران فائرنگ سے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) حکام کے مطابق 3 سے 4 دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع تھی۔ مقابلے کے دوران 2 دہشتگرد زخمی ہوئے تھے۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ باقی دہشتگردوں کی تلاش جاری ہے۔
[ad_2]