[ad_1]

لودھراں میں گھر سے نکلنے والے بلیک کوبرا کو مار دیا گیا

لودھراں کے علاقے حویلی آرائیاں میں گھر سے بلیک کوبرا نکل آیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوبرا کو مار دیا گیا، بلیک کوبرا کی لمبائی 5 فٹ سے زیادہ تھی۔

دوسری جانب محکمہ وائلڈ لائف کے انسپکٹر محمد احمد کا کہنا ہے کہ ہم عام سانپ نہیں لیتے۔ 

انسپکٹر کے مطابق ہم صرف اژدھے لیتے اور ان کی نگہداشت کرتے ہیں۔ زہریلے سانپ مارنے میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *