[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر شہزاد بنگش نے کہا ہے کہ صوبے کے اسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کے لیے ایک ہزار 215 بیڈز مختص کیے گئے ہیں۔

پشاور میں ڈینگی کی روک تھام کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر شہزاد بنگش نے کہا کہ ہائی رسک اضلاع میں فوگنگ اور لاروا کش اسپرے کیا جا رہا ہے۔

چیف سیکریٹری نے بتایا کہ وائرس کی روک تھام کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، ہائی رسک اضلاع میں ہاٹ اسپاٹس پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔

انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ ڈینگی کے حوالے سے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *