پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے تحریک انصاف کے حامیوں کو مبارک باد دے دی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پرویز رشید نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں لیڈر شیر ہو تو گیدڑ بھی جیت جاتے ہیں۔

پرویز رشید نے کہا کہ اس طرح یوتھیوں کو گیدڑ کا عمران خان کا دیا گیا لقب دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *