[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے مائی کولاچی میں نالے سے ایک بچے کی لاش ملی ہے۔

پولیس کے مطابق بچہ ٹائر کی دکان پر کام کرتا تھا اور گزشتہ روز جلدی چھٹی لیکر گیا تھا،تاہم وہ گھر نہیں پہنچا۔

پولیس کے مطابق بچے کی لاش جنگل کے قریب نالے سے ملی ہے، والد کی نشاندہی پر 2 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ میڈیکل اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لیے بچے کی لاش سول اسپتال منتقل کی گئی ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *