[ad_1]

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں نجی بینک کی کیش وین کا ڈرائیور 3 کروڑ سے زائد رقم لے کر فرار ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گارڈز نجی بینک کی برانچ سے رقم لینے اندر گئے تب ڈرائیور گاڑی لے کر فرار ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیور رقم لے کر کیش وین 109 چک کے قریب چھوڑ کر فرار ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خصوصی ٹیم کے ساتھ ناکہ بندی کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *