[ad_1]

بشکریہ ٹوئٹر
بشکریہ ٹوئٹر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ مائنس ون فارمولے پر کام ہو رہا ہے، کل کے جلسے میں اگلے اہم مرحلے کا اعلان کروں گا۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کل گوجرانوالہ جلسہ حقیقی آزادی کی تحریک کے موجودہ دور کا آخری جلسہ ہوگا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ قوم پی ٹی آئی کے پیچھے مضبوطی سے کھڑی ہے۔

انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت اور ہینڈلرز بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *