[ad_1]

عمرکوٹ: سیلاب متاثرین نے صوبائی وزیر تعلیم کا راستہ روک لیا

عمرکوٹ میں سیلاب متاثرین نے احتجاج اور دھرنا دے کر وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا راستہ روک لیا۔

سردار شاہ کیٹل کالونی میں عارضی اسکول کا افتتاح کر کے واپس آ رہے تھے۔

مظاہرین نے صوبائی وزیر سے راشن سمیت دیگر سہولتیں نہ ملنے کی شکایت کی۔

سردار شاہ گاڑی میں بیٹھے رہے اور مظاہرین کو یقین دہانی کراتے ہوئے چلے گئے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *