[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اورسیز پاکسانیوں نے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے ملک بھر میں شمسی توانائی کے استعمال میں فروغ کے اعلانات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق پاکستانی نژاد ناروے راجہ ناصر حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان سولر انرجی کو محفوظ کرنے کے لئے بیٹری، کنورٹر سمیت دیگر ضروری چیزوں کی تیاری کا عمل اندرون ملک ہی کیا جائے۔

انہوں نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک و ترقی کے لیے ہردم کوشاں ہیں. وزیراعظم میاں شہباز شریف کا سولر انرجی کے حوالے سے اقدامات کا اعلان خوش آئند ہے، اس سے ملک میں سستی بجلی پیدا ہوگی۔

ان کا کہنا ہے کہ سستی بجلی کی فراہمی سے معاشی مسائل کا خاتمہ ہوگا اور ملکی معیشت کو استحکام ملے گا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *