[ad_1]

آئی ایم ایف کو ہاتھ کاٹ کر نہیں دے سکتے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ہاتھ کاٹ کر نہیں دے سکتے۔

ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اس کرپٹ ترین حکومت پر کسی کو بھی اعتبار نہیں، ہم مطالبہ کرتے ہیں آئی ایم ایف پروگرام کی تمام شرائط قوم کے سامنے رکھیں۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کو ہاتھ کاٹ کر نہیں دے سکتے، قرضے لےکر آپ نے بھاگ جانا ہے، بھگتنا قوم کو ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *