[ad_1]
سندھ کے سیلاب متاثرین میں 50، 50 روپے بانٹنے والے پیپلز پارٹی کے رہنما منور تالپور تنقید کی زد میں آگئے۔
صحافی نے منور تالپور سے اس حوالے سے سوال پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ میں نے 50 روپے بانٹے ہیں، کونسا گناہ کیا ہے۔
پی پی رہنما کے جواب پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے فوری مداخلت کی اور منور تالپور کو چپ کروادیا۔
[ad_2]