[ad_1]

سیلابی ریلے کا میہڑ کے حفاظتی بند پر دباؤ بڑھ گیا

بلوچستان سے آنے والے سیلابی ریلے کا سندھ کے شہر میہڑ کے حفاظتی بند پر دباؤ بڑھ گیا، میہڑ شہر کو Ring بند سے بچانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ٹنڈو آدم میں مسلح افراد نے مبینہ طور پر اپنی فصلیں بچانے کے لیے سیلابی ریلے کا رخ شہر کی طرف کردیا ہے۔

دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال کے باعث ٹھٹھہ میں کچے کے علاقے خالی کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

دوسری جانب خیرپور کے کئی مقامات پر 10 سے 12 فٹ پانی جمع ہونے سے متاثرین محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *