[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر سکھر پہنچ گئے ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف کے سکھر پہنچنے پر وزیرخارجہ بلاول بھٹو، وفاقی وزیر خورشید شاہ اور وزیراعلیٰ سندھ نے اُن کا استقبال کیا۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج صوبہ سندھ میں سکھر، روہڑی، خیرپور، فیض گنج، کوٹ ڈجی اور ٹھری میر واہ کے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی دورہ کریں گے۔

وزیراعظم شہبازشریف سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *