[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ شہباز گِل جوڈیشل ریمانڈ کے بعد اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل ہوچکے ہیں۔

ہاشم ڈوگر نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ دوسرے قیدیوں کی طرح شہباز گِل کی بہترین دیکھ بھال یقینی بنائیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *