[ad_1]

سندھ بھر میں 24، 25 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی

حکومت سندھ نے صوبے بھر میں بدھ اور جمعرات کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

محکمہ تعلیم کے اعلامیہ کے مطابق سندھ بھر میں 24 اور 25 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔

محکمہ تعلیم کے مطابق تعلیمی اداروں میں تعطیل بارشوں کے پیش نظر کی گئی ہیں۔

صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ کا کہنا ہے کہ فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری اسکول اور کالجز پر ہوگا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *