[ad_1]

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا 

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق جمیل فاروقی نے اسلام آباد پولیس پر جھوٹا الزام لگایا تھا، یوٹیوبر جمیل فاروقی پرتھانہ رمنا میں مقدمہ درج ہے۔

اسلام آباد پولیس کا سوشل میڈیا پر بتانا ہے کہ ملزم نے پولیس پر شہبازشبیر پر جسمانی اور جنسی تشدد کا الزام لگایا تھا۔

دوسری جانب سابق وزیر برائے ہیومن رائٹس، شیریں مزاری کی جانب سے جمیل فاروقی کی گرفتاری کی مذمت کی گئی ہے۔

شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ کم از کم کاغذ پر ہم جمہوریت پسند ہیں، آپ عوام کو اس طرح سے ڈرا نہیں سکتے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *