[ad_1]

وزیر خارجہ نے یورپ کا سرکاری دورہ منسوخ کردیا

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یورپ کا سرکاری دورہ منسوخ کردیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ نے ملک میں بارشوں اور جانی و مالی نقصان کے باعث دورہ منسوخ کیا۔

بلاول بھٹو زرداری کو جرمنی، ڈنمارک، سوئیڈن اور ناروے کے دورے پر روانہ ہونا تھا، وزیر خارجہ کا دورہ ان ملکوں کے ساتھ مشاورت کے بعد دوبارہ طے کیا جائے گا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *