[ad_1]

عمران خان کا دورہ کراچی ملتوی کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کل کراچی کا دورہ بارشوں کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا۔

پی ٹی آئی ترجمان کا کہنا ہے کہ بارشوں کی پیشگوئی کے باعث جلسہ کے لیے انتظامات میں پریشانی کا سامنا ہے۔

پی ٹی آئی کراچی نے 19 اگست کو شارع قائدین پر جلسے  کا اعلان کیا تھا، جس سے عمران خان کو خطاب کرنا تھا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *