[ad_1]
وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ججز بحالی تحریک میں کپتان چوتھے روز رو پڑے تھے۔
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ ہم تب بھی کئی کئی ماہ بند رہے، سچ جان کر جیو۔
ان کا کہنا ہے کہ کسی کے جیل جانے پر بغلیں بجانا ناروا ہے، جیل آپ سے کٹی ہے، نہ کاٹی جائے گی۔
خواجہ سعد رفیق نے یہ بھی کہا کہ حالانکہ عمران خان اور ان کے سہولت کاروں نے ہمیں کئی کئی ماہ بے گناہ پابندِ سلاسل رکھا تھا۔
[ad_2]