سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 6 پاکستانی مزدوروں کی میتیں وطن روانہ کردی گئیں۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی ورکرز کی گاڑی بڑے ٹرالر سے ٹکراگئی تھی۔ 

حادثے میں خیر زمین، طیب، سعیداللّٰہ، فضل حیات، حیات خان اور حکیم خان جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے تھے، جو اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

جاں بحق ہونے والوں کا تعلق صوبہ خیبرپختونخوا سے تھا۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *