فوٹو: فائل

لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں موٹر سائیکل پر ون ویلنگ نے ایک نوجوان کی جان  لے لی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر ہوئی، جس میں ایک نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ ون ویلنگ اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

اویس نامی 17 سالہ نوجوان ون ویلنگ کرتے ہوئے دوسری موٹر سائیکل سے ٹکرایا، ون ویلر زخمی اور دوسرا نوجوان 26 سالہ حماد جاں بحق ہوگیا۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *