[ad_1]

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکز پر پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب منعقد کی گئی، اس موقع پر ملک کی سلامتی کے لیے دعائیں بھی کی گئیں۔

ایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے ملک کی سلامتی و خوشحالی کی دعا بھی کی۔

 تقریب میں اراکین رابطہ کمیٹی اور دیگر شعبوں کے ذمہ داران  نے بھی شرکت کی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *