[ad_1]

سوات میں سیکیورٹی سخت، راستوں پر چوکیاں قائم

سوات میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پولیس نے داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹیں قائم کردیں۔

پولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن بھی  کیا جارہا ہے۔

سوات میں طالبان کی آمد کی اطلاع پر پولیس نے گشت بڑھا دیا، پولیس کا کہنا ہے کہ امن و امان کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا اور لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کی جائے گی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *