[ad_1]

24 گھنٹے گزر گئے اب زیادتی یاد آرہی ہے؟ فرخ حبیب کا مریم کو جواب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب نے شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ سے متعلق مریم نواز کے بیان پر رد عمل دے دیا۔

اپنے بیان میں فرح حبیب نے مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ منافقت چھوڑ دو جو کچھ ہو رہا ہے وہ آپ کے کہنے پر ہی ہو رہا ہے، 24 گھنٹے گزر گئے اب زیادتی یاد آرہی ہے؟

فرخ حبیب نے کہا کہ 25 مئی کو بھی یہی ظلم کروایا تھا آپ لوگوں نے۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ ماڈل ٹاؤن میں حاملہ خواتین کو گولیاں مروا کر شہید کیا گیا تھا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *