[ad_1]

لاہور: باغبانپورہ کے قریب فائرنگ، ریسٹورنٹ میں کام کرنے والے 2 افراد جاں بحق

لاہور میں باغبانپورہ کے علاقے میں قائد اعظم انٹرچینج کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ریسٹورنٹ میں کام کرنے والے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ ان افراد کا کچھ دن پہلے ایک گروپ سے جھگڑا ہوا تھا۔ فارنزک ٹیم موقع پر موجود ہے اور شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

دوسری جانب سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے ایس کینٹ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *