[ad_1]

سندھ میں کالج کی طالبات کو موٹرسائیکل چلانا سکھائی جائے گی

محکمہ کالجز سندھ نے طالبات کے لئے بڑا اقدام کرلیا، کالج کی طالبات کو اب موٹرسائیکل چلانا سکھائی جائے گی۔

رپورٹس کے مطابق محکمہ کالجز سندھ نے سرکاری کالجز سے خواہشمند طالبات کی فہرست مانگ لی۔

محکمہ کالجز سندھ کی جانب سے لکھے گئے مراسلے کے مطابق سندھ ویمن ڈیولپمنٹ کے اشتراک سے کالجز میں طالبات کو ٹریننگ دی جائے گی۔

سندھ ویمن ڈیولپمنٹ کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل چلانے کی تربیت کا مقصد خواتین کو خودمختار بنانا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *