[ad_1]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر شہباز گل کے اغوا کا مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق شہباز گل کے اغوا کا مقدمہ متعلقہ پولیس اسٹیشن میں دائر کروایا جائے گا۔
شہباز گل کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج ہی درخواست دائر کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فیصل چوہدری ایڈووکیٹ درخواست تیار کرنے کے بعد ہائی کورٹ جائیں گے۔
[ad_2]