[ad_1]
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور بنگلا دیشی ہم منصب کے درمیان آسیان ریجنل فورم کے موقع پر ملاقات ہوئی ہے۔
اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ آسیان اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ہونے والی ملاقات میں انہوں نے بنگلا دیشی ہم منصب کو بنگلا دیش میں بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ قریبی دوستانہ تعلقات کے لیے پاکستان کے عزم سے آگاہ کیا۔
وزیر خارجہ نے وزیر اعظم شیخ حسینہ کے لیے نیک خواہشات کا پیغام بھی دیا۔
[ad_2]