[ad_1]

۔۔۔فائل فوٹو
۔۔۔فائل فوٹو

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نجی دورے پر لندن روانہ ہو گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حمزہ شہباز خاندان کے دیگر افراد سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *