[ad_1]
لاہور ایئرپورٹ سے دبئی جانے والے نجی ایئرلائن کے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی۔
اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ طیارے کے ٹیک آف کرتے ہی آگ کا الارم بجنے پر پائلٹ نے طیارے کو واپس ایئرپورٹ پر اتار لیا۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ نجی ایئرلائن کی پرواز کے مسافروں کو دوسرے طیارے کے ذریعے دبئی روانہ کردیا گیا۔
[ad_2]