[ad_1]
قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل چوہدری خلیق الزمان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
چوہدری خلیق الزمان کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ موجود دور میں نیب کے ساتھ کام کرنا مشکل ہو گیا ہے۔
چوہدری خلیق الزمان کا استعفیٰ چیئرمین نیب کو بھجوا دیا گیا ہے۔
استعفے کے متن میں چوہدری خلیق الزمان نے لکھا ہے کہ بعض حالات کی وجہ سے نیب کے ساتھ کام نہیں کر سکتا۔
[ad_2]