[ad_1]

کراچی: صدر اور اطراف میں رات گئے ہلکی بارش

کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ، برنس روڈ، صدر اور اطراف میں رات کو ہونے والی ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

ملتان، منڈی بہاءالدین اور کمالیہ میں بھی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی، ٹھٹھہ اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارش کا امکان ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *