[ad_1]

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے مختلف واقعات میں مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

کوئٹہ سے پروینشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بتایا کہ بلوچستان میں بارشوں سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 136 ہوگئی ہے۔  

پی ڈی ایم اے نے مزید بتایا کہ بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے اب تک 13 ہزار 535 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *