پنجاب میں اب تک#COVID19 کے کیسز کی تعداد 1،493 ہے.
842 مریضquarantines میں ہیں جن میں سے 309 ذائرین، 484 تبلیغی جماعت کے مبلغین اور 49 کیسز جیل کے ہیں. باقی651 کیسز مختلف اضلاع میں ہیں.
تمام مثبت کیسز کے“close contacts” کو بھی ٹیکنالوجی کے استعمال سےٹریس کرکےٹیسٹ کیا جاتاہے.

By