[ad_1]

نثار کھوڑو : فوٹو فائل
نثار کھوڑو : فوٹو فائل

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ ہم بولتے رہے ہیں کہ ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔

گڑھی خدا بخش میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے کہا کہ پیپلز پارٹی سرخرو ہوئی، ہم سے ہماری خوشیاں چیھنی گئی ہیں۔

 نثار کھوڑو نے کہا کہ ملک تمام سیاسی پارٹیوں میں سے پیپلز پارٹی نمایاں ہے کہ آئین کی بحالی، جمہوریت کی خاطر نمایاں پارٹی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کسانوں، نوجوانوں، خواتین کا ساتھ نبھایا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *