[ad_1]

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پنجاب میں روٹی کی قیمت کردی گئی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے روٹی کی قیمتیں میں کمی کا اعلان کردیا۔ 

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پنجاب حکومت نے آج سے روٹی کی قیمت کم کر کے 16 روپے مقرر کردی۔

مریم نواز نے کہا کہ پنجاب کے تمام اضلاع اور متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کردی ہیں، فیصلے پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *