[ad_1]

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی نوید انتھونی نے کہا ہے کہ بھٹو ازم کو نصاب کا حصہ بنانا چاہیے۔

لاہور میں میڈیا سے بات چیت میں ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی کا کہنا تھا کہ جمہوری حکومتیں کبھی فوج کو بلانے کا مطالبہ نہیں کرتیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ الیکشن کا عمل مکمل ہوچکا، اب گاڑی آگے چلنے دیں۔

انکا کہنا تھا کہ ہم نے طلبہ تنظیموں پر پابندی ہٹادی ہے۔

نومنتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے نوید اینتھونی کا کہنا تھا کہ حافظ نعیم کےلیے ہماری نیک خواہشات ہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *