[ad_1]

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

سکھر میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق سکھر کے علاقے سنگرار میں دونوں فریقین کے درمیان پرانا زمینی تنازع ہے، جس کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *