[ad_1]

  

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گوادر کے قریب شنکانی در میں انسداد منشیات آپریشن کیا۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران 150 کلوگرام آئس پر مشتمل منشیات ضبط کی گئیں۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ ہر طرح کی غیرقانونی سرگرمی کی روک تھام کیلئے پرعزم ہے۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق 30 دن میں پاک بحریہ کا منشیات کے خلاف یہ مسلسل تیسرا کامیاب آپریشن ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *