[ad_1]

-- فائل فوٹو
— فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری ہوگئے۔

لاہور میں ماڈل ٹاؤن کلب  سے رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق کلب کی 2 انسٹرکٹرز اور ملازمین مشکوک ہیں، تفتیش کی جائے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *